عاشق حسین ملک آج بینک الفلاح کھاریاں کے مینیجر کی حیثیت سے چارج سنبھالیں گے

ملکہ(عمر فاروق اعوان سے) بینک الفلاح ہیڈ آفس اسلام آباد سے عاشق حسین ملک آج بروز سوموار بینک الفلاح کھاریاں کے مینیجر کی حیثیت سے چارج سنبھالیں گے۔عاشق حسین ملک کے کھاریاں برانچ آمد پہ سماجی سیاسی اور عوامی حلقوں کی طرف سے پرجوش خیرمقدم۔

تفصیلات کے مطابق عاشق حسین ملک جن کا تعلق کھاریاں کے نواحی گاؤں ڈوگہ سے ہے اور وہ بینک الفلاح ہیڈ آفس اسلام آباد میں عرصہ دراز سے بطور ریلیشن شپ مینجر کی حیثیت سے اپنے فرائض منصبی سرانجام دے رہے تھے۔

آج بروز سوموار بینک الفلاح کھاریاں برانچ میں بطور مینیجر چارج سنبھال رہے ہیں۔ ان کی کھاریاں برانچ آمد پہ تحصیل کھاریاں بھر کے سیاسی سماجی حلقوں میں خوشی کی لہر دور گئی ہے۔