گجرات (جی پی آئی) ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر نے کہا ہے کہ یتیم بچوں کی پرورش اور ان کو تعلیم دلوانا بہت بڑا جہاد ہے اور اس طرح کے کاموں میں حصہ لینے والے افراد عظیم ہیں ، وہ گزشتہ روز دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں پاکستان سویٹ ہوم کے زیر تعلیم یتیم بچوں کی سالگرہ کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب خطاب کر رہے تھے۔