راجن پور کی حبریں 20.01.2013

ڈویژن بھر میں بہتر کار کر دگی دکھانے پر محمد عبید درانی ،فہیم چنگوانی اور عبدالرزاق
راجہ بازی لے گئے
راجن پور(حنیف بلوچ سے )ڈویژن بھر میں بہتر کارکردگی دکھانے پر محمد عبید درانی ،فہیم چنگوانی اور عبدالرزاق راجہ بازی لے گئے ۔عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی جانب سے بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے میں کامیاب۔ تفصیل ک ے مطابق پی ٹی آئی یوتھ پاکستان نے محمد عبید درانی پی ٹی آئی یوتھ پنجاب،فہیم چنگوانی ،اور ق عبدالرزاراجہ کو ڈویژن بھر میں پی ٹی آئی کی ترقی اور ڈویژن بھر میں بہتر کارکردگی دکھانے پر بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ دئیے گئے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے دستخط شدہ تھے ۔اس موقع پر محمد عبید درانی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پی ٹی آئی نے قابلیت کے سرٹیفیکیٹس دے کر اس بات کا ثبوت پیش کیا کہ محنتی اور مخلص پارٹی ورکر ز کی پارٹی میں بہت اہمیت ہے اس موقع پر اہلیان مٹھن کوٹ اور صحافیوںمیں اے ڈی عامر محمد حسین گوپانگ ،حنیف بلوچ،جام محمد علی میرانی ،رفعت ملک اور دوستوںکی کثیر تعداد نے محمد عبید درانی کو مبارکباد پیش کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بستی محب علی تا بستی گھنو کھا نی میں لا کھو ںرو پے ما لیت سے بننے وا لی گلی میں دو نمبر انٹیں لگا کر گلی کا ستیا نا س کر دے

راجن پور(حنیف بلوچ سے ) بستی محب علی تا بستی گھنو کھا نی میں لا کھو ںرو پے ما لیت سے بننے وا لی سو لنگ کی گلی میں کر پشن کے با دشاہ ٹھکیدار نے دو نمبر انٹیں لگا کر گلی کا ستیا نا س کر دیا ڈی سی او سے کا ر وائی کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بستی گھنو کھا نی کے رہا شی طا لب حسین دریشک ،حا جی عبد الر وف دریشک ، مرزا وسیم ، الطا ف حسین دریشک ، شا ن وئنیس، اسما عیل گو پا نگ ،مر ید حسین ،جا م محمد علی ، اللہ دتہ لا شا ری ، فر ید بخش دریشک ، محمد حسین گو پا نگ ،جا م مختیا ر ،ڈاکٹر عا شق حسین ، جا م ارشا د ، استا د حبیب ، سید فر خ شا ہ ،خا ن محمد ، جا م فر حت ، ودیگر نے اپنے بیا ن میں کہا کہ ضلعی حکو مت نے کر پشن کے با شاہ ٹھکیدار بستی گھنو کھا نی تا بستی محب علی کی مین گلی پر سو لنگ لگا نے کا لا کھو ں رو پے کا ٹھیکہ دیا ٹھکیدار نے دو نمبر انٹیں لگا کر سا ری گلی کو بر با د کر دیا انہو ں نے کہا کہ ایک تو مسلم لیگ ن کے ایم پی اے نے بڑی مشکل سے ٹھیکہ دیا مگر یہاں کے لٹیرے نے ایم پی اے کا خواب بھی چکنا چور کر دیا اسنے سرعام دو نمبر اینٹیںلگا کر پوری بستی کا دل دکھایا ہے جس پر پوری بستی سراپا احتجاج بن گئی انہوں نے ایم اے سردار عاطف حسین مزاری سے بھی مطالبہ کر دیا کہ ٹھکیدار کی اس کرپشن پر نوٹس لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وقت کا اہم تقا ضہ ہے کہ دریشک سردار اکھٹے ہو کر ایک ہی پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں
راجن پور(حنیف بلوچ سے )وقت کا اہم تقا ضہ ہے کہ دریشک سردار اکھٹے ہو کر ایک ہی پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں چھوٹی چھوٹی قومی متحد ہو کر بڑی طاقت بن گئی ہیں دریشک خاندان سیاسی مخالفت کی وجہ سے بکھر گیا ہے دریشک سردا ر آپس میں رنجشیں بھلا دیں تو حلقہ این اے 175اور174اورصوبائی حلقہ 249،248اور247 پر جیت ہو گئیاگر خاندان کو بچانا ہے تو دریشک سردار آپس میں سیاسی مخالفتیں چھوڑ دیں ورنہ مزا ری ، لغاریاور گو ر چا نی چھا جا یں گیان خیا لا ت کا اظہا ر پپلز پا رٹی ہم خیا ل گر وپ کے سر برا ہ سر دار حمید اللہ خا ن دریشک نے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ے انہو ں نے اپنے دریشک خا ندا ن کو متو جہ کر تے ہو ے کہا کہ غیر وں کے سا تھ اتحا د کر نے کی بجا ئے آپس میں سیٹو ں کی ایڈ جسٹمنٹ کر لیں تو اس میں دریشک خا ندا ن کی بقا ء ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ دریشکو ں کی آپس کی سیا سی لڑا ئی میں دو سیٹیں گو ر چا نی جیت سکتے ہیں اور کہا کہ سپو ر ٹ رو ں نے آج ایم پی اے شپ حا صل کر لی ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ آپس میں ایک دو سر ے کو بر داشت کر لیں اس میں دریشک تمن کی بھلا ئی ہے انہو ں نے کہا کہ جا گیر دار سر دا رو ں کو چا ہے کہ اپنے خا ندا ن کے دریشک سر دارو ں کے گھرا نے جو اس وقت انتہا ئی مشکلا ت میںہیں ان کی طر ف تو جہ دیں اور
وہ ان کو آنے وا لے الیکشن میں کا میا ب کرا یں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ (ن ) کے ایم پی اے سر دار عا طف خا ن مزا ری کے نما ئند ہ خا ص خا د م حسین مزا ری کے ہا ں اللہ تعا لی نے چا ند سا بیٹا دیا ہے
راجن پور(حنیف بلوچ سے ) مسلم لیگ (ن ) کے ایم پی اے سر دار عا طف خا ن مزا ری کے نما ئند ہ خا ص خا د م حسین مزا ری کے ہا ں اللہ تعا لی نے چا ند سا بیٹا دیا ہے اور دونو ں زچہ،بچہ خیر ت سے ہیں اور معز زین شہر سر دار اظہر خا ن گو پا نگ، سر دار طا رق خا ن گو پا نگ ، ایس ایچ او تھا نہ مٹھن کو ٹ پر ویز خا ن احمد انی ،ڈا کٹر جا وید اقبا ل ،ایس آئی عبد الغفا ر خا ن بر ما نی ، لیا قت حسین گر انی، حبیب خا ن گرا نی ، ربنو ا ز خا ن گرا نی ، ابرا حیم خا ن مشو ری ، عبد الکر یم مزاری ،ڈاکٹر ارشا د خا ن گو پا نگ ، سردار آصف خا ن گو پا نگ ،میا ں شا ہد فر ید خوا جہ ،خلیفہ نز یر احمد سا جد ،سیٹھ محمد اسلم ،شا ہد فر ید نا صر عبا س ، مجا ہد حسین ،رجب علی خا دم حسین بر ڑہ ،شہزا د احمد ،صحا فیو ں میں پر یس کلب کے صدر شمشا د احمد خا ن بلو چ ،میا اشفا ق احمد خوا جہ ، اے ڈی عا مر ، حنیف بلو چ ، اسما عیل خا ن گو پا نگ ،ملک عا شق فر ید ، محمد حسین خا ن گو پا نگ ، وا دیگر نے ان کو دلی مبا رک با د دیاور ان کی رہا ش گا ہ پر مٹھا ئی تقسیم کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت ہو گیا ہے اب بجلی چو رو وں کو ہرگز معاف نہیں کریں گے بجلی چو ری کر نے والوں کے خلا ف تھا نے میں مقدمیں کر وا یں گے
راجن پور(حنیف بلوچ سے )بہت ہو گیا ہے اب بجلی چو رو وں کو ہرگز معاف نہیں کر یں گے بجلی چو ری کر نے والوں کے خلا ف تھا نے میں مقدمیں کر وا یں گے بجلی چو ری کی معا ونت کر نے وا لے اہلکا رو ں کے خلا ف بھی محکما نہ کا ر وا ئی کر یں گے صا رفین
کے بلو ں میں زائد یو نٹ ڈا لنے کی ریڈ نگ اہلکا رو ں کو سختی سے ہدا یت کی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ایس ڈی او ،واپڈا سب ڈو یثرن کو ٹ مٹھن فیا ض احمد خا ن کھو کھر نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ اب پو رے علا قے قصبہ کو ٹلہ نصیر ، کو ٹ بہا در ، مٹھن کو ٹ ، ونگ ، مر غا ئی ، وا دیگر چھو ٹی چھو ٹی بستیو ں میں گھر گھر جا کر بجلی چو رو ں کو پکڑ یں گے اور انہیں قا نو ن کے مطا بق سز ا دیں گے اور میں نے تما م وا پڈا ملا ز مین کو سختی ہدا یت کر دی ہے اور وہ اب صا رفین کے بلو ں میں ہر گز زا ئد یو نٹ نہ ڈا لیں گیااور انہو ں نے مز ید کہا کہ اب بہت ہو گئی ہے اب تو کسی کے سا تھ کو ئی رعا ئت نہ کی جا ئے گیاور ان کے خلا ف تھا نے میں مقد میں درج کر وا ئیں گے آخر میں انہو ں نے کہا کہ آبی زخا ئر میں پا نی کی کمی کی وجہ سے لو ڈ شیڈنگ کا بحرا ن ہے جو جلد ہی ختم ہو جا ئے گا اس مو قع پر واپڈ ا اہلکا ر لا ئین سپر یڈ نٹ راو محمد یو سف ، راو محمد کلیم ، ملک عظیم بخش ، محمد حسین گو پا نگ ، اے ڈی عا مر ، حنیف بلو چ ودیگر مو جو د تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جشن عید میلا د النبی حضر ت محمد مصطفے وامام جعفر صادق علیہ ا لسلام بستی محب علی امام بارگاہ حسینہ میں ملک بھر کی طر ح منایا جا ئے گا
راجن پور(حنیف بلوچ سے )جشن عید میلا د النبی حضر ت محمد مصطفے وامام جعفر صادق علیہ ا لسلام بستی محب علی امام بارگاہ حسینہ میں ملک بھر کی طر ح منایا جا ئے گا جس میںملک بھر سے علما ء کرام اور مقا می علما ء خطا ب فر ما ئیں گے خصو صی خطا ب شمس الد ین حید ری کر یں گیان خیا لا ت کا اظہا ر اما میہ اسٹو ڈنٹس آرگنائزیشن ایاز احمد نے صحافیو ں کو بتائی اور کہا کہ لنگر کا خاص انتظام ہو گا۔ محمد حنیف بلوچ ضلع راجن پور
(محمدحنیف بلوچ ضلعراجن) پورفوٹو میل کر دیئے ہیں۔