ہالی ووڈ فلم ”جی آئی جو، ری ٹیلی ایشن ” تکمیل کے مراحل میں

Hollywood Film Gi Joe

Hollywood Film Gi Joe

ہالی ووڈ(جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم کی تکمیل آخری مراحل میں داخل ہو گئی۔ فلم میں ریسلر “دی راک”ایکشن دکھائیں گے۔

ری ٹیلی ایشن جی آئی جو سیریز کی دوسری فلم ہے۔ فلم میں بروس ولس ڈائن جانسن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم میں ایک ایسا روبوٹ دکھایا گیا ہے جو دنیا کو تباہ کرنے آ رہا ہے۔ بروس ولس اور ڈائن جانسن اس دشمن کا مقابلہ کرنے میدان میں اترتے ہیں۔ منفرد ایکشن سے بھرپور یہ فلم رواں سال مارچ میں ریلیز ہو گی۔