گوجرانوالہ میں پراجیکٹ انسٹی ٹیوٹ نیٹ ورک انٹرنیشنل JINIایک غیر سرکاری تنظیم ہے

گوجرانوالہ (جی پی آئی) گورنس انسٹی ٹیوٹ نیٹ ورک انٹر نیشنل نے ریاست متحدہ امریکہ کے بین الا قوامی ترقی کے ادارے USAIDکے سینئر وائس پرا جیکٹ CVPکے تحت ٹیکس دینے والے چھوٹے کاروبار کرنے والوں کیلئے اور ان کے حقوق کیلئے سرگودھا ،فیصل آباد، گوجرانوالہ میں پراجیکٹ انسٹی ٹیوٹ نیٹ ورک انٹرنیشنل JINIایک غیر سرکاری تنظیم ہے جینی کے اس پراجیکٹ کا مقصد ٹیکس دھندہ کے شعور کو اجاگر کرنا اور انکے حقوق سے آگا ہ کرنا ہے اور ساتھ ہی ساتھ انکو ٹیکس پالیسی میں شامل کرنا ہے۔

جینی کے کنٹری ڈائریکٹراور پراجیکٹ انچارج امجد پرویز نے میڈیا کو اس پراجیکٹ سے آگاہ کا اور سرکاری اور غیر سرکاری اداروں سے تعاون کی اپیل کی ہے اور کہا کہ تمام انٹر پرائز ایسوسی ایشنز کو چاہئے کہ وہ اس پراجیکٹ کی میٹنگز گروپ ڈسکشنز اور راونڈ ٹیبل میں حصہ لیں تا کہ انکی ڈیمانڈ کو پالیسی اور متعلقہ اداروں تک پہنچایا جاسکے۔