عراق اور افغان جنگ نے امریکی فوج کو ذہنی مریض بنا دیا ، روزانہ بائیس فوجی خود کشی کر لیتے ہیں۔ امریکی حکومت کی جانب سے انیس سو نناوے سے دو ہزار دس تک کی گئی۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ روزانہ اوسطا بائیس تجربہ کار امریکی فوجی خود کشی کرلیتے ہیں۔
خود کشی کرنے والے فوجیوں میں سے دوتہائی کی عمریں پچاس سال سے زیادہ ہیں۔دوہفتے قبل بھی ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہیکہ فوجیوں کی خود کشی کے واقعات میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔