سج دھج چمک دمک۔ بھارت میں بکھرے حسن کے جلوے۔ اداں اور نزاکتوں کے ساتھ فیشن شومیں ملبوسات نے میلہ لوٹا۔ سرد موسم ، چمکتی شام۔ ایسے میں ہوا بھارتی شہر پونا میں فیشن شو۔ جس میں پیش کئے گئے مغربی طرز کے دیدہ زیب کلیکشن۔ ہلکے ہلکے خوبصورت رنگوں سے سجے ملبوسات میں خوش دلی سے ریمپ واک کرتی حسیناں نے فیشن شو میں رونق کردی۔
سفید نیلے پیلے لباس یہ سب رنگ تھے موسم بہار کے۔ فیشن شو کے کلیکشن کو دیکھتے ہوئے یوں لگا جیسے ہر طرف بہار چھائی ہو۔ حیسن شام اور رنگین پہناں سیسجے فیشن شو میں بالی ووڈ اداکارہ کی آمد سے چار چاند لگ گئے