چوہدری محمد اشرف آف ہکل ساتھیوں سمیت سابق صوبائی وزیر چوہدری اعجاز احمد آف میانہ کی حمایت کا اعلان کردیا
Posted on February 10, 2013 By Zain Webmaster سٹی نیوز
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) چوہدری محمد اشرف آف ہکل ساتھیوں سمیت سابق صوبائی وزیر چوہدری اعجازاحمد آف میانہ کی حمایت کا اعلان کردیا اس موقع پر اعلان حمایت کرنے والوں نے کہا کہ اہلیان ہکلہ کے دل میانہ چک خاندان کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور آئندہ الیکشن میں ہم چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کو ریکارڈ ووٹوں سے کامیاب کروائیں گے اعلان حمایت کرنے والوں میں(ر) صوبیدار محمدشریف ۔چوہدری نادرخاں۔چوہدری ولایت خاں۔چوہدری فتح خاں۔ چوہدری عبدالغر یز۔چوہدری لیاقت علی۔
چوہدری نصراللہ۔چوہدری نوازش۔چوہدری نصیر ممبر۔چوہدری رحمت خاں عرف محمد عباس۔چوہدری اللہ دتہ۔ چوہدری محمد عارف ۔چوہدری ظفر اللہ ۔ماسٹر ذوالفقار۔چوہدری ریاست ۔ چوہدری محمد زمان نمبردار۔چوہدری محمد رزاق۔چوہدری کاشف۔چوہدری شیراز۔چوہدری یاسف۔چوہدری مہندی خاں۔چوہدری خرم شہزاد۔ملک محمد خنیف ۔(ر)صوبیدار شاہ عالم دین۔ بشیراحمد۔انجم شہزاد۔چوہدری ناصر محمود۔چوہدری محمد ارشد کالس۔ چوھدری اللہ دتہ کالس۔ چوہدری محمد یوسف ۔محمدعارف کھٹانہ۔چوہدری اکبر۔چوہدری زاہد اقبال۔ چوہدری انصر چیچی سمیت سینکڑوں افراد شامل ہیں۔