پیر محل : مسلح افراد نے مکان پر قبضہ کرنے کے لیے گھریلو سامان کو آگ لگا دی خواتین اور بچوں پرتشد د، مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر675/16گ ب کے رہائشی اللہ دتہ ولد شہامند زرعی زمین کو خرید کر اس میں رہائش بناکر مال مویشی رکھے ہوئے تھے کہ مسمیان شیر محمد ولد حسنہ ، ولی داد ،محمد اسلم ماچھیا سرور پسران محمد اشرف وغیرہ نے مسلح اسلحہ ڈیرہ پر داخل ہوکر ڈیرہ پر موجود سامان کو آگ لگا دی۔
خواتین بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گھریلو سامان چوری کرلیا تھانہ پیرمحل پولیس نے مدعی کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی تھی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com