سنگاپور: ہزاروں افراد کا آبادی میں اضافے کے خلاف مظاہرہ

Singapore

Singapore

سنگاپور(جیوڈیسک)سنگا پور میں ہزاروں لوگوں نے آبادی میں اضافے کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجا جی مظاہرہ کیا۔

حکومت نے اگلے 20 سالوں میں آبادی میں 30 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مقصد کے لیے زیادہ تر لوگ دوسرے ممالک سے سنگاپور لائے جائیں گے۔حکوت کے اس فیصلے پر ناراض 3 ہزار سے زائد افراد نے سنگاپور کی سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔