صدر اوبامہ نے ٹائیگرز ووڈز کے ساتھ گالف کھیلی

Obama Tiger Woods

Obama Tiger Woods

فلوریڈا (جویڈیسک)امریکی صدر باراک اوبامہ نے ٹائیگرز ووڈز کے ساتھ گالف کھیلی۔امریکی صدر باراک اوبامہ نے ٹائیگرز ووڈز کے ساتھ گالف کا ایک راؤنڈ کھیلا جو طویل مدت سے منتظر 14 مرتبہ کے بڑے چیمپئن کے ساتھ پہلے میچ کی تیاری میں ہیں۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے گیم کی تصدیق کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ اوبامہ نے امریکی تجارتی نمائندے رام کرک، ٹیکساس کے ایک بزنس مین جیم کرین اور سابق عالمی نمبر ون ووڈز کے ساتھ یہ میچ کھیلا۔