جنوری 2013 تجارتی خسارہ میں اضافہ

graph

graph

رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں ملکی تجارتی خسارے میں دو فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جنوری دوہزار تیرہ میں ملکی تجارتی خسارے کا حجم دو اعشاریہ ایک سات فیصد اضافے کے ساتھ ایک راب چوہتر کروڑ ڈالر رہا۔

رواں سال کے پہلے مہینے میں ملکی درآمدات کا حجم دو اعشاریہ پانچ فیصد اضافے کے ساتھ تین ارب چھیتر کروڑ تیس لاکھ ڈالر رہا جبکہ برآمدات کا حجم دو ارب دو کروڑ تیس لالھ ڈالر رہا۔رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی تجارتی خسارہ چودہ فی صد کمی کے ساتھ نو ارب ستاسی کروڑ روپے سے زائد رہا۔
انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے ڈائریکٹرز کی درخواست پر دو کمپنیوں کوشراکت داروں کے سالانہ اجلاس کی تاریخ میں توسیع کرنے کی بھی منظوری دی۔