رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ ترجمہ۔ اے ہمارے پروردگار ہم پر صبر فرما دیجئے اور ہمیں فرمانبردار ہونے کی حالت میں موت دیجئے۔ Our Lord, pour upon us patience and let us die as Muslims [in submission to You].” Surat Al-Araf (The Heights) – سورة الأعراف
اے ہمارے رب ہمارے اوپر صبر کا فیضان فرما اور ہماری جان حالت اسلام پر نکالئیے۔ (ترجمہ : مولانا اشرف علی تھانوی)