بھمبر کی خبر یں 20.02.2013

مسلم کانفرنس کے صدرو سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان اور دیگر نے اسماعیل خالد کی والدہ محترمہ کی وفات پر افسو س کا اظہار کی
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم کانفرنس کے صدرو سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمدخان ،سابق مشیر تعلیم چوہدری محمد لطیف ،مسلم کانفرنس کے مرکزی سیکرٹری جنرل ممبر اسمبلی محترمہ مہرالنساء ،مرکزی چیف آرگنائزر سابق وزیر مرزا شفیق جرال،سالار اعلیٰ حاجی ذوالفقار علی خان،ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فداحسین کیانی،صدر میرپور ڈویژن چوہدری محمداشرف،صدر ضلع میرپور چوہدری شوکت علی،صاحبزادہ پیر حسن کاکاجی ہاؤس،مرکزی سیکرٹری مالیات عبدالقیوم قمر،چیئرمین ایکٹ سروس میجر (ر)راجہ حضر الرحمن،ممبران مرکزی مجلس عاملہ چوہدری توصیف احمد،حاجی محمد یونس،سابق چیئرمین طارق راجہ ،چوہدری حضر حیات،چوہدری محمد یوسف ،راجہ عمر فاروق،راجہ مسعود اسلم ،عامر چوہدری ،راجہ محمد اقبال،نے سابق وزیر بلدیات کرنل (ر)انعام الحق نور کی زوجہ محترمہ کی وفات پر برنالہ اور مسلم یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری چوہدری اسماعیل خالد کی والدہ محترمہ کی وفات پرپنڈی جنجوعہ ان کے گھر جاکر تعزیت کی لواحقین کے ساتھ دلی ہمددری اور افسو س کا اظہار کرتے ہیںاورمرحومین کے درجات کی بلندی کے لیے مغفر ت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یلدا رگلزار کسچنا تر والے میر ے خاوند کے قا تل ہے
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ذیلدا رگلزار کسچنا تر والے میر ے خاوند کے قا تل ہے میر ے خاو ند کی جگہ اپنے بیٹے کو بھر تی کرا نا چا ہتا تھا اکثر او قات میر ے خاو ند کو مروا نے کی دھمکیا ں دیتا تھا میر ے خاو ند کی وفا ت سے قبل ایک ہفتہ وزیر اعظم سے در خواست ما رک کروا کر کہ کس چنا تر سکو ل میں نا ئب قاصد کی آسا می خا لی ہے اور اس پر میر ے بیٹے کو بھر تی کیا جا ئے یہ سب کڑ یا ں میر ے خا وند کے قتل کے ساتھ ملتی ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر خا لد ہ پر وین بیو ہ محمد حنیف سا کن گڑ ھا اللہ یا ر کس چنا تر نے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میر ے خاو ند سکو ل میں نا ئب قا صد تھا اور ذیلدا ر گلز ار ایک عر صہ سے میر ے خاو ند کے پیچھے پڑا ہو اتھا پہلے اس نے میر ے خاو ند کا پا ئیلٹ ہا ئی سکو ل بھمبر سے با غ کسچنا تر سکو ل تبا دلہ کروا یا پھر میر ے خاو ند کو شدید ذہنی کو فت اور مروا نے کی دھکمیا ں دیتا رہا 26جنو ری کو میر ے خاو ند کی لا ش گا ئو ں سے دو ر بیلہ سے ملی جسے ہم نے طبعی مو ت سمجھ کر دفنا دیا لیکن بعدازا ں پتہ چلا کہ ذیلدا ر گلز ار نے ایک ہفتہ پہلے 21جنو ری کو میر ے خاو ند کی جگہ اپنے بیٹے کو بھر تی کروا نے کے لئے وزیر اعظم سے در خواست ما رک کرو ائی جس میں لکھا تھا کہ با غ سکو ل میں نا ئب قا صد کی کی اسامی خا لی ہے یو ں لا ش کا بیلہ سے ملنا اور میر ے خاو ند کا بھمبر سے تبا دلہ کروانا سب قتل کی کڑیا ں ہیں مجھے قو ی یقین ہے کہ میر ے خا وند کو ذیلدا ر گلزار نے کچھ کھلا کر قتل کیا ہے میں اپنے خاوند کی قبر کشا ئی کروا کر پو سٹ ما رٹم کروا نا چا ہتی ہو ں اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر بھمبر کو تحر یر یدر خوا ست بھی دے رہے ہیں ہما ری چیف سیکر ٹر ی ،آئی جی اور وزیراعظم سے در خواست ہے کہ میر ے خاو ند کے قتل کا مقد مہ ذیلدا ر گلز ار کے خلا ف در ج کیا جا ئے اور ہمیں انصا ف دیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بنیا دی مسا ئل کو حل کر نے اور نئی لیڈر شپ تیا ر کر نے کے لئے آزاد کشمیہر کے اندر بلدیا تی انتخا با ت کا انعقا د کروایا جائے
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بنیا دی مسا ئل کو حل کر نے اور نئی لیڈر شپ تیا ر کر نے کے لئے آزاد کشمیہر کے اندر بلدیا تی انتخا با ت کا انعقا د کروایا جائے دنیا کے بیشتر مما لک کے ترقی یا فتہ ہو نے کا بنیا دی راز انکا بہتر ین بلد یا تی نظا م ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن تحصیل بھمبر کے صدر را جہ اظہر اقبا ل آف پنجیڑ ی نے کیا انہو ں نے کہا کہ بلدیا تی الیکشن سیا ست دا نو ں کی تر بیت گا ہ ہو تی ہے جہا ں سے نیا ٹیلنٹ سا منے آتا ہے آزاد کشمیر بھر کے اندر سیا ست کے اندر قا ئم اجا رہ دا ری کے خا تمے اور دیگر لو گو ں کو بھی مو قع فرا ہم کر نے کے لئے بلد یا تی نظا م کا بحا ل ہو نا ضرو ری ہے انہو
ں نے کہا کہ بلد یا تی نما ئندو ں کے ذریعہ جہا ں بنیا دی مسا ئل سے آگا ہی حا صل ہو گی وہا ں ہی فنڈز کا استعما ل یو نین کو نسل اور وارڈز کی سطح پر برا بر استعما ل ہو گا جس تک اقتدا ر کو نچلی سطح تک منتقل نہیں کیا جا تا اس وقت تک بنیا دی مسا ئل کا حل ہو نا نہ ممکن ہے ممبر اسمبلی کا کا م اسمبلی کے اندر قا نو ن ساز ی کر نا ہے جبکہ بلد یا تی نما ئند و ں کا کا م لو گو ں کے بنیا دی اورضرو ری مسا ئل حل کر نا اور ان کی نشا ند ہی کر نا ہے انہو ں نے کہا کہ ترقی یا فتہ مما لک میں بنیا دی اور ضرو ری مسا ئل کا حل ہو نے کا بنیا دی راز وہا ں کا کا میا ب بلد یا تی نظا م ہے آزاد کشمیر کے اندر بھی جلد ا زجلد بلد یا تی الیکشن کروا ئے جا ئیں حکو مت اور اپو زیشن ملکر بلد یا تی نظا م کی بحا لی کے لئے متفقہ لا ئحہ عمل مر تب کر کے اسے عملی جا معہ پہنا کر قو م پر احسا ن کر یں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلز پا رٹی کی حکومت ریا ست بھر میں صدر سر دا ر یعقو ب احمد خا ن اور وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کی قیا دت میں عو امی خد مت کا سفر جاری رکھے ہو ئے ہیں
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی کی حکومت ریا ست بھر میں صدر سر دا ر یعقو ب احمد خا ن اور وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کی قیا دت میں عو امی خد مت کا سفر جاری رکھے ہو ئے ہیں انتہا ئی مختصر عر صہ حکومت میں آزاد کشمیر کے اندر انقلا بی اقدا ما ت اٹھا ئے گئے ہیں خا ص طو ر پر شعبہ تعلیم میں مثا لی اقدا ما ت اٹھا کر آزاد خطہ کو ایجو کیشن سٹی میں بد ل دیا گیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی کے را ہنما وصدا رتی مشیر سر دا ر عنا یت اللہ نے گز شتہ رو ز بھمبر میں را جہ شا ہد انو ر کی رہا ئش گا ہ پر پیپلز پا رٹی کے کا رکنا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ صدر آزاد کشمیر سر دا ر یعقو ب خا ن نے عر ب مما لک کا کا میا ب دو رہ کر کے کشمیر را بطہ گرو پو ں اور او آئی سی میں مسئلہ کشمیر کو بہتر اندا ز میں اجا گر کیا ہے اور افضل گو رو کی بے گنا ہ پھا نسی پر بھا رتی دہشت گر دی کو بے نقا ب کر نے کی کو شش کی ہے انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت مسئلہ کشمیر پر موثر اور جا ندا ر مو قف اپنا
رکھا ہے تحر یک آزاد ی کشمیر کی کا میا بی کے لئے ہر فو رم پر آواز بلند کر رہے ہیں ایک سو ال کے جو اب میں انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت کے خا تمہ اور عد م اعتما د کی افو اہیں ہیں کو ئی صدا قت نہ ہے آزاد کشمیر کے اندر پیپلز پا رٹی کی حکومت سر دا ر یعقو ب احمد خا ن اور چو ہدر ی عبدا لمجید کی قیا دت میں مکمل طو ر پر متحد ہیں اور عو امی خد مت کا سفر جا ری رکھے ہو ئے ہیں اور انشا اللہ پا نچ سا ل تک عو امی خد مت کے سفر کو جا ری رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جمو ں وکشمیر جر نلسٹس آرگنا ئز یشن کا تعزیتی اجلاس زیر صدا رت چیف آرگنا ئز ر چو ہدر ی خا لد حسین منعقد ہوا
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جمو ں وکشمیر جر نلسٹس آرگنا ئز یشن کا تعزیتی اجلاس زیر صدا رت چیف آرگنا ئز ر چو ہدر ی خا لد حسین منعقد ہوا اجلا س میں جنر ل اکرا م الحق ، سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق پیپلز پا رٹی کے نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی کے والد محتر م پیپلز پا رٹی کے با نی راہنما وبز رگ سیا ستدا ن چو ہدر ی صحبت علی کی وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے مغفر ت اور پسما ند گا ن کے لئے صبرو جمیل کی اجلا س میں صدر را جہ نعیم گل ،نا صر شر یف بٹ ،ملک شو کت حسین ،چو ہدری عا طف اکر م ،مرزا ند یم اختر ،جہا نگیر احمد پا شا ،قا ضی انصر زما ن ،طا رق محمو د ثا قب ،ڈا کٹر طا رق شا کر ، عز یز الر حمن نا ز ،چو ہدر ی محمد رفیق ،سلیم سا گر ،شیراز پرو یز مشتاق ،محمد یا سین تبسم ،مو لا نا ظہو ر احمد رضا،عا بد ذبیر ،را جہ وحید مراد ،مرزا عمرفا روق ،چو ہدر ی وسیم نذرنے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سا بق ممبر اسمبلی چو ہدر ی مظہر حسین ،سا بق چیئر مین ضلع کو نسل میر پو ر ،چو ہدر ی محمد انو ر اور دیگر نے چو ہدر ی صحبت علی کی وفا ت افسو س کا اظہا ر کیا
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق ممبر اسمبلی چو ہدر ی مظہر حسین ،سا بق چیئر مین ضلع کو نسل میر پو ر ،چو ہدر ی محمد انو ر ،(ر) ڈی جی ہیلتھ ڈا کٹر محمد اکر م چو ہدر ی ، ایس ایس پی سر دا ر الیاس خا ن ،ایس پی شہر یا ر خا ن ،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر انفا ر میشن را جہ اظہر اقبال ، ڈا ئر یکٹر (ر) غلا م حسین چو ہا ن ،ایکسیئن بلڈ نگ چو ہدر ی انعا م ،سا بق مر کز ی چیئر مین زکو ة کو نسل چو ہدری محمد نسیم ،سا بق وائس چیئر مین با ر کو نسل چو ہدر ی اشفاق احمد ، ایم ایس میر پو ر ڈا کٹر مشتا ق چو ہدر ی،چو ہدر ی خو رشید احمد بنڈ ی ،نے گز شتہ روز زمیند را ہ ہا وس بھمبر میں جنر ل اکرا م الحق ، سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق پیپلز پا رٹی کے نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی ،انجینئر احسان الحق کے والد محتر م پیپلز پا رٹی کے با نی راہنما وبز رگ سیا ستدا ن چو ہدر ی صحبت علی کی وفا ت پر دلی دکھ اور افسو س کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کیلئے دعا ئے مغفر ت اور ورثا ے کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ُ