جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی20 اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

Afridi Akmal

Afridi Akmal

جنوبی افریقہ (جیوڈیسک)جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آل رانڈر شاہد آفریدی کو دونوں اسکواڈز میں شامل کر لیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر اقبال قاسم کا کہنا ہے کہ آفریدی کے پاس یہ آخری موقع ہوگا۔

دورہ جنوبی افریقہ کے لئے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ون ڈے ٹیم میں آل رانڈ شاہد آفریدی کی واپسی ہوئی ہے ۔ ٹیسٹ ٹیم میں جگہ نہ بنانے والے اکمل برادان بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔