کولکتا : سوریاسین مارکیٹ میں آتشزدگی ، 7 افرادہلاک

Kolkata

Kolkata

کولکتا(جیوڈیسک)کولکتا کی سوریاسین مارکیٹ میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 7افرادہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوریاسین مارکیٹ میں رات3 بج کر50 منٹ پر لگی جس وقت لوگ سو رہے تھے۔مارکیٹ میں30 سے40 افراد اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔25 فائرٹینڈرآ گ بجھانے میں مصروف۔