افغانستان : فوجی بس پر خود کش حملہ ، متعدد افراد زخمی ہوگئے

Afghanistan

Afghanistan

کابل (جیوڈیسک)افغان دارالحکومت کابل میں فوجی بس پر خود کش حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔خود کش حملہ کابل کی ایک مصروف سڑک پر ہوا،جہاں بارودی جیکٹ پہنے حملہ آور نے خود کو بس سے ٹکرا دیا۔

افغان وزارت دفاع کے مطابق حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں،جائے حادثہ پرامدادی کارروائیاں جاری ہیں۔