سیمنٹ کیسیمنٹ میں اضافہ

Cement

Cement

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران گذشتہ سال کے مقابلے میں سیمنٹ کی برآمدات میں چوبیس فیصد سے زائد اضافہ ریکار ڈ کیا گیا ۔

پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی دوہزار سے جنوری دوہزاز تیرا تک چونتیس کروڑ چھیتر ہزار ڈالر مالیت کا سینٹ برآمد کیا گیا تھا جبکہ رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ کے دوران پچاس لاکھ چھیتر ہزار آٹھ سو ستانوئے میٹرک ٹن سیمنٹ برآمد کیا گیا۔

اعداد شمار کے مطابق سیمنٹ کی یہ برآمدات گزشتہ مالی سال کی اس مدت کی نسبت سولہ کروڑ ڈالر مالیت یعنی چوبیس اعشاریہچھ سات فیصد زیادہ ہیں ۔