کراچی کی کاروباری برادری کا گورنر سندھ عشرت العباد کی واپسی کا مطالبہ

Sindh Governor

Sindh Governor

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کی کاروباری برادری نے گورنر سندھ عشرت العباد کی واپسی کا مطالبہ کر دیا ہے۔کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز کے صدر زبیر چھایا، آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین اور پاک انڈیا چیمبر آف کامرس کے صدر ایس ایم منیر کی جانب سے مطالبے میں کہا گیا ہے۔

گورنر سندھ عشرت العباد تمام طبقوں کیلئے قابل قبول ہیں جبکہ حالات کی بہتری میں گورنر کا اہم کردار رہا ہے۔صنعت کار رہنماں نے صدر زرداری اور الطاف حسین سے گورنر کی واپسی کی اپیل کی۔