راجن پور(حنیف بلوچ سے) سرائیکی عوام بہاولپور جنوبی پنجاب کو مسترد کرتے ہیں ہم سرائیکی ہیں ہمیں صرف سرائیکی صوبہ صرف سرائیکستان چاہے کیونکہ یہ ہماری پہچان اور شناخت ہے۔
ان خیالات کا اظہار ایس کیو آئی کے کارکن و مرکزی رہنماء سید فرخ شاہ ، جا م تنویر ، محمد ارشد ،علی ظفر ، جام غلام فرید ، مجید اللہ جتوئی ، شمشاد بٹوانی ، چاند پنوار ،شعیب پنوار ، طاہر حسین،سہیل و دیگر نے کہا کہ سرائیکی عوام اب جاگ اٹھی ہے اپنا حق لے کر رہے گی 23 اضلاع پر مشتمل سرائیکستان صوبہ چاہے اور تخت لاہور سے اپنا حق لیکر رہیں گئے۔