ملک میں جعلی دگریوں والے راج کر رہے ہیں
Posted on March 3, 2013 By Noman Webmaster اسلام آباد
راولپنڈی : ملک میں جعلی دگریوں والے راج کر رہے ہیں۔ وزیر تعلیم کو بی اے کی ڈگری انٹر کئے بغیر مل گئی انکی میٹرک اور بی اے کی سند پر الگ الگ تاریخ پیدائش ہے ی۔جس ملک کے وزیر ِتعلیم کی ڈگری جعلی ہو اس میں تعلیم کا معیار کیا ہوگا ۔دوسری طرف سندھ اسمبلی نے قرار داد منظور کی جس میں ایچ ای سی کو ڈگری کی تصدیق سے محروم کر دیا گیا اب ڈگری ایم این اے اور ایم پی اے تصدیق کریں گے۔
اب بھی اگر عوام کو ہوش نہ آیا تو پھر نتائج بہت برے نکلیں گے۔پوری قوم طاہر القادری کے شانہ بشانہ کھڑی ہو تاکہ ملک سے کرپشن اور لوٹ مار کا خاتمہ کیا جائے۔ہم انکے نظام بدلو ایجنڈے کی بھر پور حمائت کرتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار شہیر حیدر سیالوی (انجمن طلبہ ء اسلام)نے کیا۔