بلوچستان میں بڑھتی ہوئی انارکی کا حل صرف فوجی آپریشن ہے

لاہور : بلوچستان میں بڑھتی ہوئی انارکی کا حل صرف فوجی آپریشن ہے۔گورنمنٹ کوئی خاص کام کر تی ہوئی نظر نہیں آرہی۔

انڈین ایجنسیوں کو کوئی کام کرنے سے نہیں روک رہاسوائے چند محب وطن بلوچ سرداروں کے۔ہم وطن کے ان بیٹوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔غدار وطن یہ بات جان لیں کہ ایک نہ ایک دن انہیں بہت بری سزا دی جائے گی۔