سانحہ عباس ٹاون ، تین دن بعد بھی ملزمان گرفتار نہیں ہو ئے ، الطاف حسین

Altaf Hussain

Altaf Hussain

لندن(جیوڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سانحہ عباس ٹاون کو3دن گزرگئے، دہشتگرد وں کو گرفتارنہیں کیاگیا، 3 دن کے نوٹس کے اختتام پررابطہ کمیٹی کوآئندہ کالائحہ عمل طے کرنے کااختیاردیتاہوں۔

ان کا کہنا ہے کہ نہ وزیراعلی سندھ اور نہ کسی اورحکومتی ذمہ دارنے عباس ٹاون کا دورہ کیا۔ قیامت صغری کے بعدزندہ بچ جانیوالے متاثرین کی فریاد بھی نہیں سنی گئی۔