حکومت کی نااہلی ہے اور کراچی میں قتل وغارت گر ی روکنا ان کے بس کا روگ نہیں ۔ محمد علی جعفری
Posted on March 7, 2013 By Noman Webmaster کراچی
کراچی : سانحہ عباس ٹاوْن کے سلسلے میں اے پی ایم ایل سندھ کے سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد علی جعفری نے امام بارگاہ شاہ خراسان میں مجلس وحدت مسلمین صوبائی سیکریٹری جنرل مختارامامی ، سیدصادق رضا تقوی اور مولانا احمد اقبال سے ملاقات کی اور سانحہ عباس ٹاوْن پردلی تعظیات کا اظہار کیا محمد علی جعفری نے جاں بحق افراد کے لیے دعا ئے مغفرت اور دلی آفسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت کی نااہلی ہے۔
کراچی میں قتل وغارت گر ی روکنا ان کے بس کا روگ نہیں ۔مجھ کو خا ص ہدایت کے ساتھ اے پی ایم ایل کے سربراہ جناب پرویز مشرف صاحب نے آپ لوگوں سے دلی تعظیات کیلئے دبئی سے بھیجاہے جناب پرویز مشرف صاحب کو دلی صدمہ ہے اور وہ آپ لوگو ں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
بہت جلد اے پی ایم ایل کے سربراہ پرویز مشرف آپ لوگوں کے درمیان ہونگے۔اور مل کر دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے۔ہم جناب چیف جسٹس افتخار چوہدری صاحب کو سانحہ عباس ٹاوْن ازخود نوٹس لینے پر خیرمقدم کرتے ہیںاور امید کرتے ہیں کے ملزامانوںکوجلداز جلد کفر کردار تک پوچھایا جائے۔