گردے کے عالمی دن “کے موقع پر لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام آگاہی پروگرام آج منعقدہ ہوگا
Posted on March 13, 2013 By Noman Webmaster کراچی
کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام “گردے کے عالمی دن14مارچ2013ء (کے موقع پر عام پبلک کے لئے آگاہی پروگرام مورخہ 14مارچ2013ء بروز جمعرات بوقت صبح 11 بجے سے دن 1 بجے تک بمقام لیکچر ہال فرسٹ فلور ،لیاقت نیشنل میڈیکل کالج گیٹ نمبر3 لیاقت نیشنل ہسپتال ،کراچی میں منعقد ہوگا۔
جس میں ملک کے ممتاز طبی ماہرین”گردوں کا فیل ہونا”عارضی ،مستقل وجوہات اور پتھری کے اثرات سے متعلق مفصل لیکچر دینگے۔