نیویارک : فیشن ویک میں بچوں کے دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش

Fashion Week

Fashion Week

نیویارک(جیوڈیسک)نیویارک میں جاری فیشن ویک میں ڈیزائنرز نے بچوں کے دیدہ زیب ملبوسات کو نمائش کے لیے پیش کر دیا۔شو میں ننھے بچوں نے اپنی لاجواب پرفارمنس سے کمال کر دیکھایا،خوبصورت ملبوسات میں معصوم بچوں کی پرفارمنس قابل دید تھی،کئی بچوں نے ریمپ پر واک کے ساتھ ڈانس بھی کیا۔

بچے اپنی پرفارمنس سے بے خبر انجوایے کرتے رہے اور کئی چھوٹے بچوں کو ریمپ پر لانے میں ان کی ماوں نے بھی بچوں کی مدد کی۔آرگنائیزر اور والدین بچوں کی کارکردگی پر انتہایی خوش نظر آئے۔بچوں کے مختلف گیٹ اپ نے فیشن شو کو رنگا رنگ بنا دیا اور ہر شخص نے پرفارمنس پر دل کھول کر داد دی۔