اب ملک میں شفاف انتخابات کا کوئی امکان نہیں۔الیکشن کمیشن سمیت کوئی ادارہ بھی قابل اعتماد نہیں رہا
Posted on March 14, 2013 By Noman Webmaster اسلام آباد
راولپنڈی(سٹی رپورٹر) اب ملک میں شفاف انتخا بات کا کوئی امکان نہیں۔الیکشن کمیشن سمیت کوئی ادارہ بھی قابل اعتماد نہیں رہا ۔اب عوام کو چاہئے کہ وہ گھروں سے باہر نکلیں اور لیاقت باغ کے جلسہ ء عام میں شرکت کریں تا کہ اس آدم خور نظام کو اکھاڑکر پھینک دیا جائے۔
ورنہ پھر یہی لٹیرے اگلے پانچ سال تک قابض ہو جائیں گے۔ان خیالات کا اظہا حامد رضا قادری(صدر مصطفو ی سٹودنٹس موومنٹ ایف ایٹ)او رشہیر حیدر سیالوی( رہنما انجمن طلبہ ء اسلام)نے طلبہ اجلاس میں کیا۔