جاپان فیشن ویک کا آغاز ہوگیا

Japan Fashion Week

Japan Fashion Week

ٹوکیو(جیوڈیسک)ٹوکیو منگولیا اور نیدرلینڈ کے ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کے ساتھ ہی جاپان فیشن ویک کا آغاز ہو گیا۔ دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ جاپان فیشن ویک میں 14-2013 کے لئے تیار کیے گئے۔

موسم سرما اور بہار کے ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ شو کے پہلے دن منگولین ڈیزائنر Ariunaa Surenjav اور ڈچ ڈیزائنر Conny Groenewegen کے جدید ملبوسات پیش کئے گئے۔ مختلف رنگوں کے دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کر کے ماڈلز نے ریمپ پر واک کیا۔جاپان فیشن ویک 23 مارچ تک جاری رہے گا۔