ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری کمال سبحانی ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ چوہدری امتیاز تاج کی تائی محترمہ گزشتہ روز برطانیہ میں وفات پا گئی ہیں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری کمال سبحانی ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ،پیپلزپارٹی ضلع بھمبرکے جنرل سیکرٹری چوہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ کی تائی محترمہ اور وزیر مال چوہدری علی شان کے پرائیویٹ سیکرٹری چوہدری احمد سبحانی کی خالہ محترمہ گزشتہ روز برطانیہ میں وفات پا گئی ہیں۔

مرحومہ کے جسد خاکی کو 20مارچ بروز بدھ پاکستان لایا جائے گا اور انکے آبائی گاؤں گاہی سماہنی میں نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کیا جائیگا ۔