کراچی : خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو سزا

Karachi

Karachi

کراچی(جیوڈیسک)کراچی بلال احمداسٹاف رپورٹرایڈ یشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج زاہدہ سکندر نے خاتون سے زیادتی کرنے کے الزام میں نامزد ملزم بابر تنولی کو جرم قبول کرنے پر سال قید کی سزا کا حکم دے دیا ہے۔

استغاثہ کے مطابق ملزم پر میں تھانہ مومن آباد میں ف نامی خات

ون کے گھر میں گھس کر زبردستی زیادتی کرنے کے الزام میں مقدمہ درج ہے پیر کو سماعت کے موقع پر عدالت نے جرم قبول کرنے پر سال قید کی سزا کا حکم دے دیا ہے ۔