سپریم کورٹ : کراچی امن و امان عملدرآمد کیس کی سماعت جاری

SC

SC

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کراچی امن و امان عملدرآمد کیس کی سماعت کر رہا ہے۔

عدالت نیاس سماعت میں اہلسنت والجماعت کے رہنما علامہ اورنگزیب فاروقی کو بھی طلب کیا ہے اہلسنت والجماعت نے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق گذشتہ سماعت پر درخواست جمع کرائی تھی۔ آئی جی سندھ کی جانب سے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر سیاسی جماعتوں کے کارکنان کی پیش کردہ فہرست پر بحث ہو گی۔