گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں جماعت نہم کلاس کا امتحان احسن طر یقے سے جاری ہے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے )گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں جما عت نہم کلاس کا امتحان احسن طریقے سے جاری ہے ۔آر آئی کے فرائض سکول کے سینیئر اُستاد ملک شریف اعوان سرانجام دے رہے ہیں۔

جو محکمہ تعلیم میں و سیع تجر بہ رکھتے ہیں ۔اس کے دو ران اُنہوں نے جما عت دہم کے امتحان میں بھی اپنی ذمے داری احسن طریقے سے نبھائی ۔اہل علاقہ نے ملک محمد شریف اعوان کی کار کر دگی کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ ایسے انتظامی معاملات کی احسن طریقے سے ادا ئیگی کے لیے ایسی تجربہ کار شخصیت کا انتخاب ہی ضروری ہے۔