کینبرا(جیوڈیسک)آسڑیلیا کا اس سال کے آخرتک افغانستان سے فوجی نکالنے کا اعلان ، جنوبی علاقے میں اہم فوجی اڈہ افغان فورسز کے حوالے کردیا جائے گا۔
آسڑیلوی دفاعی وزیر اسٹیفن اسمتھ کے مطابق افغان کمانڈرز اورآسٹریلیا ترین کوٹ میں کثیرالملکی اتحادی اڈہ اور اورزگان میں نیٹو کی ائیر بیس کو اس سال کے آخرتک بندکر دی جائے گی۔
2014 تک غیرملکی فوج افغانستان چھوڑ کر چلے جائیں گے، اگر منتقلی کا عمل مکمل نہ ہوسکا تو غیرملکی فوج کے افغانستان چھوڑنے کا امکان کھٹائی میں پڑسکتا ہے۔