انجمن طلبہ اسلام کے رہنما شہیر حیدر سیالوی نے محب وطن یوسف رئیسانی اور نصیر مینگل کے قتل کی شدید مذمت کی
Posted on March 27, 2013 By Tahir Webmaster سٹی نیوز
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)انجمن طلبہ اسلام کے رہنما شہیر حیدر سیالوی نے محب وطن یوسف رئیسانی اور نصیر مینگل کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم یوسف رئیسانی اور نصیر مینگل کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
جنھوں نے پاکستان کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیااختر مینگل اور ہربیا ر مری یہ جان لیں کہ وہ پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے پاکستان کے تحفظ کے لئے ہم اپنی جانوں پہ بھی کھیل سکتے ہیں۔