پی سی بی کا چیمپیئنز ٹرافی کے لئے30 کھلاڑیوں کا اعلان

Pakistan Team

Pakistan Team

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپیئنزٹرافی کے لئے تیس کھلاڑیوں کااعلان کردیاہے۔ یونس خان اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پی سی بی نے تیس کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ناقص کارکردگی کی بنیاد پر یونس خان کو تیس کھلاڑیوں میں شامل نہیں کیا گیا۔۔یونس خان نے جنوبی افریقہ کے کلاف پانچ میچون میں ایک سو سولہ رن زبنائے تھے۔

تیس کھلاڑیوں میں عبدالرزاق اور رضا حسن شامل ہیں۔ چھ جون سے انگلینڈ میں شروع ہونے چیمپئینز ٹرافی میں گروپ بی شامل پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز ،جنوبی افریقہ اور بھارت سے ٹکرائے گی۔