اوولیز پاکستان نیز فاؤنڈیشن OPFکو انتھائی فعال ادارہ بنایا جائے گا۔
Posted on April 4, 2013 By Tahir Webmaster سٹی نیوز
ممبر بورڈ آف گورنرز اوورلیز پاکستان نیز فاؤنڈیشن میاں منیر احمد ھانس نے کھا ھے کہ اوپی ایف سمندر پار پاکستانیوں کی فلاح و بھبود کے لئے عرصہ دراز سے کام کررھے۔ اس ادارہ سے لاکھوں پاکستانی مستفیہ بھی ھو رھے میں۔ اوپی ایف کی اھیت وافادیت اپنی جگہ مستقد ھے تاھم اسے مزید فعال بنایا جائے گا تا کہ زیادہ سے زیادہ اوورلیز پاکستانی اس ادارہ کی خدمات سے فائیدہ أھٹا سکیں۔ اس سلسلہ میں عملی اقدامات شروع کئے جا چکے میں۔
دوبئھی کی پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے دینے اعزاز میں دیے جانے والے ظھرا نے کے شرکار سے خطاب کرتے ھو کے میاں منیر ھانس نے کھا کہ OPFکے ھیڈ آف گورنرر کا دفترقائم کیا گیا ھے جبکے عرصہ بیس سال سے کے ھوئے ساڈھے چارسو پلاٹ سی بلاک کے الاٹیوں کو دے دیے گئے میں جس ترقیاتی کام بھی شروع ھو کیا ھے لاھور میں OPF کی ایک سکیم پر بھی ڈیو یلمنپٹ کا کام شروع کر دیا گیا ھے سٹرکیں بنا دی گئی میں مسجد کی تعمے کا کام شروع ھو گیا ھے پارک اور دیگر ضروری سھولیات کی فراھمی کا کام بھی شروع کر دیا گیا ھے.
OPFکی ایک اور سکیم میں جو رائے ونڈ روڈ پر واقع ھے اس کی ڈیویلمنپٹ کا کام بھی شروع ھو جکا ھے OPFکے زیراھتمام چلنے والے لاھور کے سکول کو مستقل کر دیا گیا ھے اور بچوں کی منسیوں میں بھی واقع کمی کر دی گئی ھے تا کہ زیادہ سے زیادہ بچے زیور تعلیم سے آراستہ ھو سکیں اور سستی ومیاری تعلیم سے فائیدہ أھٹا سکیں لاھور ھی میں اوپی ایف کے زیراھتمام چالیس کنال کے رقبہ پر کا کج بنایا جائے گا جس میں جاھے مسجد اور بچوں کے لئے تفریحی پارک کی سھولت بھی ھو گی۔
بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں کو ویلفئیر کی سھولت چھخچا نے اور کام کا جائزہ لینے کے گے گلف ریجن میں واقعے پاکستانی قونعیلٹ اور سفارتخانوں میں تعینات ویلنیر رتا شیوں کا حصوصی اجلاس لگے دبھئی میں منقد کیا جا رھا ھے اس جلاس میں عوام الناس کی ویلنیر کے لئے بعتیر فعیلے اور اقدامات کئے جا ئیں گے بعدازاں اسی نوعیت کے اجلاس دیگر ممالک میں بھی کئے جائیں گے اگلے ماہ ھونے والے اجلاس میں بارہ ویلفیر اتاشی شرکت کریں گے۔
میاں منیر ھانس کے لاعزاز میں منعقدہ تقریب میں بشیر بھادر میاں عمرابراھیم ،چوھدری محمد ناصر ، محزوم رئیس قریشی، راجہ محمد سرفراز، ھارون ملک ویلفیر قونصلر، محمد یوسف بٹ،ملک محمد اسلم، مظفر باجوہ، رانا صفدر، بابرعزیربھٹی، پرنسل اقبال، پرنٹ والیکٹرونک، مڈیا سے حافظ زاھد علی، ملک عامر نوید، منظوربھٹی، اور رانا ارشد کے علاوہ پاکستان کمیونٹی کے گرں نے شرکت کی اور میاں منیر ھانس کو نیا عھدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔
اس موقع پر متزکرہ لوگوں نے اپنے اپنے خیا لات کا اظھار کرتے ھوئے کھا کہ چونکہ میاں منیر ھانس کا تعلق خود تارکنین وطن سے ھے اور وہ عرصر دراز سے مھتدہ عرب امارات میں مقیم میں ھزا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کو بخوبی سجھتے میں لھزا اس طرح کے شخص کو بورڈ کا ممبر بنانا نیک شگون ھے۔
یادر ھو کہ میاں منیرھانس قبل ازیں پاکستان ایجوکیشن اینئد ویلفیر کو نسل کے چیئرمین رھے میں اور اس عرصر میں أنیوں نے قو لفلیٹ آف پاکستان دبھئی کے ساتھ مل کر عوامی فلاحے وبھبود کے بے شمار کام کئے میں لھزا عوامی خد مت کا جزہ رکنے والے شخص میاں منیر ھانس کی تعضیاتی سے یہ أمید کی جاسکتی ھے کے وہ سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کو مل کرانے کی کوشش کریں گے اور OPFکو ایک فعال ادارہ بنانے میں اپنا کردار اواکریں گے۔
میاں منیرھانس پاکستان پیپلزپارٹی متحد عرب امارات کے صدر بھی میں اور شھید بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں رھے میں جبکے امارات میں پی پی پی کو مضبوط اور فعال کرتے میں ان کا خاصا کردار رھا ھے تقریب کے میدان شرکاء نے OPFکے بارے اپنی رائے بھی دی اور مناسب تجاویز بھی دیں جس پر میاں منیر ھانس نے کھا کے وہ تمام شکایات کو رفع کرتے اور ان کے ازالہ کے لئے عسی اقدامات کریں گے اس موقع پر مطالبہ کیا گیا کے ضلع سیالکوٹ اور گجرات کے تارکین وطن کے لئے کالونی ھیڈ مارلہ میں نبائی جائے۔
کیوں کے کیا محکوریلوے کی ھزاروں ایکٹر زمین بے آباد پڑی ھے جس سے فائیدہ أھٹایا جاسکتا ھے جبکہ ھیڈ مرالہ جیسے پرُنفا مقام پر کالونی کی تعیر سے تارکین وطن کا ویرینہ مطالبہ پورا ھو جائے گا۔ شرکاکے تقریب نے کھا کے بیرون ملک سے میاں منیر ھانس کا انتخاب برائے ممبر بورڈ آف گورنرز او پی ایف کر کے با لکل صحیح فیصلہ کیا گیا ھے۔
جس کے مسقتبل میں بھتر اور مشبت نتائج بکالیں گے عوامی سماجی اور فلاحی کاموں کا جزبہ رکھنے والے میاں مینر ھانس نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ حسب سابق بلا تفریق اپنی سماجی و فلاحی خد مات جاری اکیس گے اور صرف یواے ای بلکہ دیگر ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی بھلائی کے لئے ضروری اقدامات کریں گے۔