سندھ (جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس نمٹانے کے لئے مزیدسات روز کی مہلت دی دے۔ مقدمے کے ایک گواہ سے جرح مکمل کرلی گئی۔
شاہ زیب قتل کیس کی سماعت انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج غلام مصطفی نیکی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس نمٹانے کے لئے ایک ماہ کی مہلت کی درخواست کی جس پر سندھ ہائی کورٹ نے تیسری بار مہلت بڑھادی۔ دوران سماعت گواہ احمد زبیری پر جرح بھی مکمل کرلی گئی۔ مقدمے کی مزید سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی۔