پاک فوج کے جوانوں کے لیے پوسٹل بیلٹنگ کا طریقہ کار وضع

Pakistan Army

Pakistan Army

پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کے پوسٹل بیلٹس رواں مہینے کے وسط تک ریٹننگ افسران کو بھجوا دیے جائیں گے۔پاک فوج کے اہلکاروں کی پوسٹل بیلیٹنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

پاک فوج کے افسران اور جوانوں کے الیکشن کمیشن کے فارم رواں مہینے کے وسط تک ریٹرننگ افسران کو بھجوا دیے جائیں گے۔ یاد رہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار پاک فوج کے جوانوں،افسروں اور ان کے خاندانوں کو حق رائے دہی دینے کے لیے طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔