ون پاونڈ فش فیم گلوکار شاہد نذیر ن لیگ میں شامل ہوگئے

Shahid Nazir

Shahid Nazir

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ون پاونڈ فش فیم کے گلوکار شاہد نذیر نے رائیونڈ میں نوازشریف اورشہبازشریف سے ملاقات کی اور نون لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا مسلم لیگ نون کے اعلامیے کے مطابق ون پاونڈ فش فیم کے شاہد نذیر نے رائیونڈ میں نوازشریف اورشہبازشریف سے ملاقات کی۔

انہوں نے شریف برداران کو ون پاونڈ فش گانا بھی سنایا جس پر نوازشریف نے انہیں شاباش دی۔ اس موقع پر شاہد نذیر نے نون لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ان کا کہناتھاکہ وہ نون لیگ میں بطور عوام کی خدمت کرینگے۔