پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب کے امیدواروں کا اعلان کردیا

PPP

PPP

پیپلزپارٹی نے جنوبی پنجا ب کے اہم ترین حلقوں میں پارٹی امیدواروں کا اعلان کردیا ۔موسی گیلانی، عبدالقادر گیلانی اور احمد مجتبی گیلانی امیدوار ہوں گے۔جنوبی پنجاب میں اہم ترین انتخابات۔پیپلزپارٹی کا اصل امتحان۔جنوبی پنجاب صوبے کی بھرپور حمایت کرنے کے بعد جنوبی پنجاب کے انتخابی حلقوں کی اہمیت میں اضافہ ہوگیا،، جہاں پیپلزپارٹی کے اہم ترین امیدوار آئیں گے میدان میں وہیں تحریک انصاف کے کھلاڑی میں ہوں گے تیار بھرپور مقابلے کیلئے۔

این اے ایک سو اڑتالیس پر اکھاڑے میں اتریں گے شاہ محمود قریشی کے مقابلے میں موسی گیلانی ۔ این اے ایک سو انچاس پر جاوید ہاشمی کے سامنے عامر ڈوگر کو کھڑا کیا گیا ۔ لیاقت بلوچ بھی میدان میں ہیں ۔

این اے ایک سو اکاون پر عبدالقادر گیلانی کا مقابلہ سکندر حیات بوسن ۔این اے ایک سو باون احمد مجتبی گیلانی کا مقابلہ پی ٹی آئی کے ابراہیم خان سے ہو گا ۔ این اے ایک سو چھیاسی پر ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ اور ن لیگ کے ریاض حسین پیرزادہ ٹکرائیں گے ۔ این اے ایک سو چوراسی بہاولپور سیخدیجہ احمدوارن کا مقابلہ ہوگا۔

بہاولپور نیشنل پارٹی نواب صلاح الدین عباسی سے ۔ این اے ایک سو تراسی پر نواب صلاح الدین۔بہاولپور سے صاحبزادہ منور حیات پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے۔ این اے ایک سو پچاسی پر امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر وسیم اختر ،بہاولنگر سے عبدالستار لالیکا کا بیٹا اخترعلی لالیکا۔

، این اے ایک سو نوے چوہدری ظفراقبال ن لیگ طاہر بشیر چیمہ اور اعجازالحق۔ این اے ایک سو اکیانوے مظہراقبال کا مقابلہ اعجازالحق ایک سو ستتر میں نوابزادہ افتخار لیکن جمشید مضبوط امیدوار ۔ لودھراں تحریک انصاف کے جہانگیرترین این اے ایک سو پچانوے ۔ رحیم یار خان سیمخدوم سیدمصطفی محمود،ن لیگ کے مخدوم امام الدین سے جو ان کے کزن بھی ہیں۔

مخدوم شہاب الدین کا مقابلہ ق لیگ کے مخدوم خسرو بختیار امیدوارہونگے این اے ایک سو اٹھہترجمشید دستی اور غلام ربانی کھر کے درمیان ہو گا مقابلہ این اے ایک سو اناسی معظم علی خان جتوئی کا مقابلہ ن لیگ کے باسط سلطان سے ہے این اے ایک سو اسی مظفرگڑھ سردار عبدالقیوم جتوئی ، ق لیگ کے عاشق گوپانگ سے جہانزیب دریشک۔

غلام ربانی کھرجنوبی پنجاب سیامیدوار ہونگے این اے ایک سو چھیانوے رحیم یار خان سے جاوید اقبال وڑائچ امیدوار ہوں گے سرداربہادرخان اور رانامحمدفراز نون امیدوار ہونگے رحیم یارخان سے گورنر پنجاب کے صاحبزادے مخدوم مصطفی محمود ، مخدوم مرتضی محمود خاندانی نشستیں کوئی مضبوط امیدوار مقابلے میں رحیم یار خان شہاب الدین ، جاویداقبال وڑائچ۔

امیدوارمیاں عبدالستار ، نتاشہ دولتانہ ضمنی الیکشن جیتی تھی پی ٹی آئی اسحاق خان خاکوانی سے اہم امیدوار ہے ، این اے ایک سو انہتر سے ن لیگ کی تہمینہ دولتانہ کا مقابلہ ہوگاپی ٹی آئی آفتاب خان کچھی این اے ایک سو ستر محود حیات ٹوچی پی ٹی آئی کے نور خان بھابھا سے مقابلہ ہوگا بھکر این اے چوہتر ۔ رشید اکبر نوانی پکی سیٹ ہے ۔ ن لیگ کے ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ ۔ ٹرن آٹ کے حوالے سے اہم حلقہ ہو گا۔