پریس کلب کوٹلہ کے صحافی برادری کے وفد کی نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او تھانہ ککرالی ذوالفقار ورک سے خصوصی ملاقات

ُُُُُُُُُُُُُٰٰکوٹلہ ارب علی خان (ذوالفقاعلی بٹ )پریس کلب کوٹلہ کے صحافی برادری کے وفد کی نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او تھانہ ککرالی ذوالفقار ورک سے خصوصی ملاقات تعارفی نشست ہوئی۔

جس میں شرکت کرنے والے صحافیوں میں زاہداقبال زیدی ،انصر ملک ،ڈاکٹر عابد خیر کتوی ، ذوالفقار علی بٹ ،راجہ شفیق الرحمن ،عامر بٹ ،چوہدری علی اصغر اختر سعید ،فیصل گجر ، ملک فیاض۔

عبدالجبار ،غفور احمد گل شکیل بٹ ،راجہ ارشد، چوہدری عاطف،ملک اخلاق ،راجہ نزیر ،فیاض انجم ،امین عاصم ،مہر جلال کے علاوہ دیگر تھے۔