فیصل آباد : سنی اتحاد کونسل کے سربراہ فضل کریم انتقال کرگئے

Fazal Karim

Fazal Karim

فیصل آباد(جیوڈیسک)چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ فضل کریم انتقال جگر کے کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔دنیا نیوز کے مطابق صاحبزادہ فضل کریم کو چند دن پہلے طبیعت زیادہ خراب ہونے پر الائیڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

لیکن آج وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ فضل کریم معروف عالم دین مولانا محمد سردار احمد قادری کے صاحبزادے تھے وہ رکن قومی اسمبلی بھی رہے۔