الیکشن ٹریبونل نے شریف برادران کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

Nawaz-Shahbaz

Nawaz-Shahbaz

لاہور(جیوڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے نوازشریف اور شہبازشریف کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ نوازشریف نے این اے 120جبکہ شہبازشریف نے پی پی 161 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا ئے تھے۔

جن کے منظور ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔ ٹریبونل نے اپیلیں مسترد کرتے ہوئے نواز شریف اور شہباز شریف کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے گی۔