سنجے دت نے سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی

Sanjay Dutt

Sanjay Dutt

نئی دلی(جیوڈیسک)بھارتی اداکار سنجے دت نے سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔

سنجے دت نے عدالت میں سرینڈر کرنے سے متعلق مزید مہلت مانگی ہے۔واضح رہے کہ سزا سنائے جاکے بعد سنجے دت نے سزا کے خلاف اپیل نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔