آسٹریلوی گالفر نے پہلا گرینڈ سلام ٹائٹل جیت لیا

Australian galfr

Australian galfr

نیویارک(جیوڈیسک)آسڑیلوی گالفر نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پہلا گرینڈ سلام ٹائیٹل اپنے نام کر لیا۔

امریکہ میں جاری گالف کے میگا ایونٹ میں آسڑیلیا کے ایڈم سکاٹ نے اپنے ملک کی جانب سے پہلا گرینڈ سلام ٹائیٹل جیتا۔آخری مرحلے میں انھوں نے ارجنٹائین کے اینجل کیبریرا کو سخت.