باجی را مستانی نے کترینہ اور دپیکا کو اکٹھے کر دیا

Deepika Katrena

Deepika Katrena

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ کی ٹاپ اداکارہ کترینہ کیف اور دپیکا پڈکون نئی فلم باجی را مستانی میں پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہی ہیں۔دونوں اداکاراں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ مشترکہ دوست رنبیر کپور کی وجہ سے یہ ایک دوسرے کو پسند نہیں کرتیں۔

تاہم مداحوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے دونوں کو اپنی نئی فلم میں اکٹھے کاسٹ کر لیا ہے۔ باجی را مستانی میں اجے دیوگن باجی را کا کردار کر رہے ہیں۔ فلم رواں سال اکتوبر میں ریلیز ہو گی۔