بغداد کے ضلع حسینیہ میں کار بم حملہ، 8 افراد جاں بحق

Baghdad

Baghdad

بغداد(جیوڈیسک)عراقی شہر بغداد کے ضلع حسینیہ میں ہونے والے کار بم حملے میں کم ازکم 8 افراد جاں بحق جبکہ 23 زخمی ہوگئے۔بغداد میں دوکانوں اور ریسٹورنٹ کے قریب کھڑی کار میں ہونے والے دھماکے میں8 افراد ہلاک۔

جبکہ23 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اب تک کسی گروہ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔گذشتہ روز عراقی فورسز اور دہشت گرد گروپ کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 30 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔