کرسٹینا نے ایک اجنبی سے خفیہ ملاقاتوں کا راز افشا کر دیا

Christina Stewart

Christina Stewart

نیویارک(جیوڈیسک)ہالی ووڈ اداکارہ کرسٹینا سٹیورٹ نے کہا ہے کہ ان کی کسی اجنبی سے خفیہ ملاقاتوں بارے جو افواہیں گرم ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ ان کا سابق بوائے فرینڈ ریو پیرٹ سینڈرز ہے۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں ٹوائیل ہنٹ اداکارہ نے کہا کہ کچھ دن پہلے انہیں کار میں جس اجنبی شخص کے ساتھ دیکھا گیا تھا وہ ان کا سابق بوائے فرینڈز ریو میٹر سینڈر تھا واضح رہے کہ بیالیس سالہ ریو میرٹ جو شادی شدہ ہیں اور تین بچوں کا باپ ہے۔

کچھ عرصہ پہلے جب ریو میرٹ اور کرسٹینا کے درمیان افیئر کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں تو ریو ہیرٹ نے اپنی اہلیہ کی ناراضگی کے باعث کرسٹینا سے دوستی ختم کرلی تھی۔