عوام دونوں سیاسی پارٹیوں کوآزماچکے ہیں،گیارہ مئی کولوگ تحریک تحفظ پاکستان کو ووٹ دیکرملک بھرسے کامیاب کروائیں گے روحیل اکبر
Posted on April 26, 2013 By Noman Webmaster سٹی نیوز
تحریک تحفدظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ عوام دونوںسیاسی پارٹیوںکوآزماچکے ہیں،گیارہ مئی کولوگ تحریک تحفظ پاکستان کوووٹ دیکرملک بھرسے کامیاب کروائیںگے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ گیارہ مئی عوام کے اعتماد کومجروع کرنے والوںکے احتساب اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی فتح کادن ہوگا کیونکہ ہم نے شرافت کی سیاست کی ہے جس سے عوام کو ریلیف ملے۔
جھوٹے وعدے کرنے والوںکوعوام نے مستردکردیاہے اب عوام میزائل کے نشان پرمہرلگائیںاورخودکامیاب ہوجائیں۔