لاہور(جیوڈیسک)الیکشن پرڈیوٹی نہ کرنیوالیسٹاف کوجیل بھجوانیکافیصلہ کیا گیا ہے ۔ لاہور کی انتظامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسر کے فیصلے کی روشنی میں انتخابی عملے کی جانب سے ڈیوٹی کے حوالے سیکسی بھی۔
غیر ضروری معذرت کوقبول نہیں کیا جائے گا۔بڑی تعداد میں سرکاری ملازمین نے ڈیوٹی سے انکار کیا تھا جس کے بعد ریٹرنگ افسران کوڈیوٹی پرنہ آنیوالے سٹاف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنیکیاختیارات دیدئییگئے ہیں۔